Sr. | English Words | Urdu Words |
14146 | PISCATORIALLY R Adverb Report Error! | ماہی گیری کے طور پر |
14147 | PISCATORY R Adjective Report Error! | ماہی گیری کا یا مَچھلیاں پَکَڑنے کا یا اُن کے مُتعَلِّق |
14148 | PISCATORY RING R Noun Report Error! | پوپ کی انگشتری جو شاہی مہر کا کام انجام دیتی تھی ۔ |
14149 | PISCES R Adjective Report Error! | پائیسز ۔ مچھلیاں ۔ آبی فقاریہ جاندار ۔ یہ گل پھڑوں کے ذریعے سانس لیتی ہیں ۔ جلد پر عام طور پر چھلکے یا چانے ہوتے ہیں ۔ پہلووں پر مہیپر کے جوڑے اور پشت پر ایک مہیپر ہوتا ہے ۔ کانوں کی جھلی نہیں ہوتی ۔ دل صرف دو خانوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
14150 | PISCES R
Report Error! | برج حوت ۔ |