Sr. | English Words | Urdu Words |
14326 | PITCHED BATTLE R Noun Report Error! | سخت بحثم بحث ۔ مضبوط دلیل وغیرہ ۔ سوچے سمجھے منصوبے کے مُطابق مقرر میدان میں مُقابلہ ۔ |
14327 | PITCHED ROOF R Noun Report Error! | سلامی دار چھت ۔ |
14328 | PITCHER R Noun Report Error! | مٹی کا گھڑا ، مُسکا ، جھجر ، صُراحی ۔ |
14329 | PITCHER R Noun Report Error! | ڈونگا ۔تصویر ۔ایک برتن اور مختلف سائزوں میں دستے یا برنالے ۔ |
14330 | PITCHER PLANT R Adjective Report Error! | پیچر پلانٹ ۔ صراحی نما پودا ۔ اس میں حشرات پھنس کر پودے کی خوراک بن جاتے ہیں ۔ صراحی دراصل ۱۰ سے ۲۰ سینٹی میٹر لمبا ترمیم شدہ پتا ہوتا ہے ۔ جس کو ڈنٹھل سہارا دئیے ہوتے ہیں ۔ |