Sr. | English Words | Urdu Words |
14481 | PIXIE R Noun Report Error! | پری تمثال ۔ ایک خیالی یا دیومالائی بونی مخلوق ۔ |
14482 | PIXIE HAT R Noun Report Error! | بچے کی نکیلی چندیا والی ٹوپی ۔ |
14483 | PIXIE RING R Noun Report Error! | گہرے رنگ کے گھاس کے حلقے جن کے متعلق کہا جاتا ہےکہ پریوں کے ناچنے سے پیدا ہو جاتے ہیں ۔ |
14484 | PIXILATED R Adjective Report Error! | ذہنی طَور پَر خفیف سا غیر متوازن ۔ کھسکا ہوا ۔ مرکز سے ہٹا ہوا ۔ |
14485 | PIXY LED R Adjective Report Error! | پریوں سے گمراہ شدہ ۔ ششدر ۔ |