Sr. | English Words | Urdu Words |
14666 | PLAGIONITE R Noun Report Error! | سیسے اور انٹی منی کا سلفائڈ جس کا رنگ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے ۔ |
14667 | PLAGIOSERE R Adjective Report Error! | پلیجیوسیر ۔ ترچھا سیر ۔ ایسا پودا جو معمول کی اٹھان سے نباتاتی عوامل کی وجہ سے محروم رہتا ہے ۔ |
14668 | PLAGIOSTOMATA R Adjective Report Error! | پلیجوسٹومیٹا ۔ کچ دھن مچھلیاں ۔ ان کے منہ تھوتھنی کے نیچے آڑے رخ پر ہوتے ہیں ۔ ریز اور شارک مچھلیاں ۔ |
14669 | PLAGIOSTROPIC R Adjective Report Error! | ایسے پودوں یا ان کے اعضاء کے لئے مستعمل جو روشنی کشش زمین اور دوسری خارجی قوتوں سے متاثر ہو ں اور جو ترچھے رہتے ہیں ۔ |
14670 | PLAGIOTROPIC R Adjective Report Error! | ایک ایسے طریق نمو کا مظہر ۔ |