Sr. | English Words | Urdu Words |
14821 | PLANARIAN R Noun Report Error! | حشرات کی قِسم کا چپٹا کیچوا جو عموماً تازہ پانی میں ہوتا ہے ۔ ہربی کیچوا ۔ |
14822 | PLANATION R Noun Report Error! | سیلابہ کاری ۔ دریاوٴں کے کٹاوٴ اور سیلابوں کا مٹی جمع کرنے کا عمل جِس سے ہموار زمینی سطح پیدا ہوتی ہے ۔ |
14823 | PLANCH R Noun Report Error! | رنگ کے لئے استعمال ہونے والی اینٹ ۔ |
14824 | PLANCH R Verb Report Error! | تختوں سے ڈھانپنا ۔ تختہ بندی کرنا ۔ فرش بنانا ۔ |
14825 | PLANCHET R Noun Report Error! | دھات کا ایک چِپٹا ٹُکڑا ٹھپا لگانے کے لیے ۔ ایک خالی سِکّہ ۔ |