Sr. | English Words | Urdu Words |
14826 | PLANCHETTE R Noun Report Error! | رُوحانی تختی ۔ ایک چھوٹی دِل کی شکل کی تختی ۔ |
14827 | planck constant R Phrase Report Error! | مستقل پلانک : اشعاع کے تعدد کا توانائی کے کوانٹم کے ساتھ تعلق ظاہر کرنے والا کائناتی مسقل ۔ |
14828 | planck,s law of radiation R Phrase Report Error! | پلانک کا کلیہ اشعاع :برقی مقناطیسی اشعاع ، شمول روشنی کی توانائی کی کوانٹا کی بنی ہوتی ہے ۔ اس کی مقدار پلانگ کے مستقل اور اشعاع کے تعدد کے حاصل ضرب سے ظاہر کی جاتی ہے ۔ |
14829 | plane R Phrase Report Error! | سطح مستوی : ایک چپٹی سطح ۔ |
14830 | PLANE R
Report Error! | صاف سطح جہاز ۔ |