Sr. | English Words | Urdu Words |
14896 | PLANETOID R Noun Report Error! | سیّارچہ ۔ سیّارہ صغیر ۔ مریخ اور مُشتری کے مداروں کے درمیان بہت چھوٹا سیّارہ ۔ |
14897 | PLANETOLOGY R Noun Report Error! | سیّاروں کی بابت علم ۔ سیّارہ شناسی ۔ |
14898 | PLANETS ARE MOVING ROUND THE SUN. R
Report Error! | سیارے سورج کے گرد گردش کر رہے ہیں۔ |
14899 | PLANGENCY R Noun Report Error! | اِرتعاش ۔ اہتزاز ۔ |
14900 | PLANGENT R Adjective Report Error! | کپکپی یا ارتعاش پیداکرنے والی ، پُرشور ، گریہ وزاری کی ، مہیب ، غم زدہ کرنے والی ( آواز ) ۔ |