Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | P-BENZOQUINONE OR P-QUINONE R
Report Error! | پی بینزو کینون یا پی ۔ کینون ، ایک زرد رنگ کا منشور نقطہ پگھلاﺅ ۳۸۹ کیلون ، پوٹاشیم ڈائی کرومیٹ اور سلفیورک ایسڈ کے ساتھ اینی لائن کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے یہ ہائیڈرو کینون اور سلفر رنگوں کا ذریعہ ہے ۔ |
12 | P-PHENYLENEDIAMINE, 1, 4- DIAMINOBENZENE C6 H8 N2. R
Report Error! | فینائلین ڈائی امائن ۔ سفید قلمی نقطہ پگھلاﺅ ۲۶۷ سینٹی گریڈ HNO2 کے ساتھ ڈائی ایز و ٹائیزنہیں کیا جا سکتا کینون حاصلات کے لیے تکسید کرتا ہے ۔ اس کے حاصلات فوٹو گرافی میں ڈیویلپر کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔ |
13 | P. V. C R
Report Error! | پولی وینائل کلورائیڈ ۔ |
14 | P1 R Adjective Report Error! | پی ون ۔ والدین کی نسل ۔ ہم نسل والدین ۔ |
15 | P5 R Noun Report Error! | پی فائیو ۔ انتل کا ایک انٹرنل ورکنگ نام برائے پنٹیم مائیکرو پروسیسر ۔ |