Sr. | English Words | Urdu Words |
15061 | PLANTIGRADE R Adjective Report Error! | کف چال ۔ پاوٴں کے پُورے تلے پر یعنی ایڑی زمین پر لگا کر چلنے والا ۔ |
15062 | PLANTIGRADE R Adjective Report Error! | پلانٹی گریڈ ۔ کف چال ۔ پاوں کے تلووں پر چلنا ۔ ایسی چال میں ایڑھی زمین پر لگتی ہے ۔ انسان اور بن مانس یہ چال چلتے ہیں ۔ |
15063 | PLANTLET R Adjective Report Error! | پلانٹ لیٹ ۔ نبتہ ۔ چھوٹا پودا ۔ |
15064 | PLANTLET R Noun Report Error! | چھوٹا پودا ۔ پود ۔ وہ پودا جو نشو و نما کے ابتدائی مراحل میں ہو ۔ |
15065 | PLANTLIKE R Adjective Report Error! | پودا سا ۔ بوٹا سا ۔ |