Sr. | English Words | Urdu Words |
15116 | PLASMAPHERISIS R
Report Error! | مُعطی سے خُون لَینا ۔ پھِر حَسبِ مَنشا جُزو لَیکَر سُرَخ خُلیے واپَس خُون میں لوٹا دَیتے ہَیں |
15117 | PLASMAPHRESIS R Noun Report Error! | معطی خون سے خون حاصل کرنے کا عمل اور اس کا تجزیہ ، تھوڑا سا خون لے کر ، سرخ خلیوں کا اعادہ کر کے بعض امراض کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جو اینٹی باڈیز کے باعث معرض وجود میں آتی ہیں |
15118 | PLASMASOL R Noun Report Error! | امیبا خُلیے کے اندر موجُود رقیق خلو مایہ ۔ |
15119 | PLASMATIC R Noun Report Error! | دموی خوناب سے متعلق |
15120 | PLASMIC R Adjective Report Error! | خلیے کے زندہ مادے سے متعلق ۔ |