Sr. | English Words | Urdu Words |
15121 | PLASMIC,PLASMATIK R Adjective Report Error! | پلازما کا ۔ |
15122 | PLASMID R Noun Report Error! | خُلیے کی ساخت میں ایک تناسلی جُزو جو لونیوں کے بغیر اپنی مثل آپ پیدا کر سکتا ہے ۔ |
15123 | PLASMIN R Noun Report Error! | خون میں پایا جانے والا محرک ، یہ محک فائبرین کو حل کرتا ہے جو معمولی زخم سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
15124 | PLASMIN,FIBRINOLYSIN R Noun Report Error! | بِلازمین ۔ خوناب میں لحمیات پاش خامرے کی موجودگی جو لیفین کے اِضمحلال کا باعِث ہوتی ہے ۔ |
15125 | PLASMINOGEN R Noun Report Error! | مزکورہ بالا پلازمن کا مقدم ۔ |