Sr. | English Words | Urdu Words |
15161 | PLASTER BOARD R Noun Report Error! | بڑے بورڈ نما تختے جن میں ایک اندرونی گدی جپسم کی ہوتی ہے جو اوپر کی کاغذ ، فلیٹ یا کسی دوسرے ریشے کی تہوں سے وابستہ ہوتی ہے دیواریں چننے کے کام آتا ہے۔ |
15162 | PLASTER CAST R Noun Report Error! | پلاسٹر مُجسمہ ۔ بُت سازی کا نمُونہ ۔ |
15163 | PLASTER MUSTARD WILD R Noun Report Error! | رائی کا پلستر |
15164 | PLASTER OF PARIS R
Report Error! | پلاسٹر آف پیرس ۔ ایک جپسم کو ۱۲۰ سے ۱۳۰ سینٹی گریڈگرم کرنے سے پلاسٹر آف پیرس بنتا ہے پانی میں ملانے سے سفید ٹھوس ملغوبے کی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ سرجری میں استعمال کرتے ہیں چاک کے رنگ بنانے کا کام آتا ہے ۔ ٹوٹی ہوئی ہڈیاں جوڑنے کے لیے اعضا پر چڑھاتے ہیں ۔ |
15165 | PLASTER OF PARIS R Noun Report Error! | پھُنکا ہوا سنگ گج جو ایک سفید سفُوف کی شکل میں ہوتا ہے ۔ |