Sr. | English Words | Urdu Words |
15216 | PLASTID R Adjective Report Error! | پلاسٹیڈ ۔ پودوں کے خلیوں میں خلوی عضویہ جس کے گرد دوہری جھلی ہوتی ہے ۔ خلیہ مایہ ۔ |
15217 | PLASTID R Noun Report Error! | حی ریزہ ۔ نخزمایہ کے بعض خاص مواد میں سے کوئی ایک جیسے سبز مایہ کے خوناب میں موجُود ہوتے ہیں ۔ |
15218 | PLASTID BLOOD R Noun Report Error! | دموی پلاسٹڈ |
15219 | PLASTID INHERITANCE R Adjective Report Error! | پلاسٹیڈ ان ہیری ٹینس ۔ بلاسٹو جینز کے ذریعے ایک جسم کے خواص کا اس کی اولاد میں منتقل ہونا ۔ |
15220 | PLASTIN R Noun Report Error! | کسی خلیہ کے مرکزہ میں پایا جانے والا لیس دار مادہ ۔ |