Sr. | English Words | Urdu Words |
15241 | PLATE ARMOUR R Noun Report Error! | مردانہ دھاتی بکتر ، چار آئینہ ۔ جہاز وغیرہ پر جُڑی ہوئی دھاتی چادریں ۔ |
15242 | PLATE BASKET R Noun Report Error! | چھری چمچے اور کانٹے رکھنے کی ٹوکری ۔ |
15243 | PLATE BITE.BLOCK R Noun Report Error! | دانتوں کے نشانات لینے والی پلیٹ |
15244 | PLATE BOLT R Noun Report Error! | چٹخنی جو چپٹے پلیٹ پر پھسلتی ہے ۔ |
15245 | PLATE BONE R Noun Report Error! | شانے کی ہڈی ۔ |