Sr. | English Words | Urdu Words |
15311 | PLATINOCYANIC ACID R Noun Report Error! | پلاٹینوسائنک تیزاب ۔ ایک تیزاب جِس میں پلاٹینم اور سیانو گروہ ہوتا ہے ۔ |
15312 | PLATINOCYANIDE R Noun Report Error! | پلاٹینوسایانائڈ ۔ پلاٹینوسایانک تیزاب کا ایک نمک ۔ |
15313 | PLATINOID R Noun Report Error! | پلاٹینم نُما ۔ اِن دھاتوں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک جو پلاٹینم سے تعلُّق رکھتے ہوں ۔ |
15314 | PLATINOSO R Combining Form Report Error! | ترکیب جزئی بمعنی پلاٹینم کا ۔ |
15315 | PLATINOTYPE R Noun Report Error! | نفریہ چھاپا ۔ پلاٹینی ٹائپ ۔ |