Sr. | English Words | Urdu Words |
15326 | PLATINUM CHLORIDE R
Report Error! | پلاٹینم کلورائیڈ ۔ بھورے رنگ کا سفوف جو کلوروپلیٹنگ ایسڈ کو ۳۵۰ درجے پر گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے یہ آب گیر ہے اور پانی میں حل ہو کر تیز قسم کا تیزابی محلول بناتا ہے تکسیدی عامل ہے اور پوٹاشیم آیوڈائیڈ سے آیوڈین کو الگ کرتا ہے اس کلورو پلیٹنگ ایسڈ ہائیڈرو کلورک ایسڈ کے ساتھ حاصل کرتے ہیں ۔ |
15327 | PLATINUM DISC R Noun Report Error! | موسیقاروں کو ان کے بھرے ہوۓ ریکارڈوں کی فروخت پر دیا جانے والا سب سے بڑا انعام ۔ |
15328 | PLATINUM HYDROSOL R
Report Error! | پلاٹینم ہائیڈروسول ۔ ایک طاقتور تخفیفی عامل جو پلاٹینم کے محلولوں کی تخفیف سے حاصل ہوتا ہے مثلاہائیڈ راز ائن ہائیڈریٹ ایک محفوظ لسونت کی موجودگی میں ۔ |
15329 | PLATINUM LRIDIUM R
Report Error! | پلاٹینم اریڈئیم ۔ پلاٹینم کی ایک بھرت جس میں ۳۵ فیصد اریڈئیم ہوتا ہے ۔ اس کی سختی اور کیمیائی حملوں سے مزاحمت اریڈئیم کے جزو میں اضافے سے بڑھ جاتی ہے ۔ اسے جیولری ، برقی آلات اور ھائپوڈرمک سوئیوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
15330 | PLATINUM METAL R Noun Report Error! | کوئی معدنی مادّہ جو پلاٹینم میں شامل یا اس سے مماثل ہو ۔ جیسے آز میم ۔ آئریڈیم اور پیلیڈیم ۔ |