Sr. | English Words | Urdu Words |
15331 | PLATINUM METALS
R
Report Error! | پلاٹینم دھاتیں عبوری دھاتوں کا گروپ مثلاً روتھنیم اوسمیم ، رھوڈئم ، اریڈئیم ، پالا ڈئیم ، اور پلاٹینم وغیرہ یہ مخلوط حالت میں سلفائیڈ کی کچدھاتوں اور چاندی نابے اور سونے کی سلفائیڈ کچ دھاتوں میں پائی جاتی ہیں ۔ |
15332 | PLATINUM ORGANIC DERIVATIVES R
Report Error! | پلٹینم نامیاتی حاصلات ۔ یہ مستحکم اور پائیدار الکائل اور ایرائل ہیں گریگنارڈ کے ریجنٹس کے ھیلائیڈز پر عمل سے تشکیل پاتے ہیں ۔ |
15333 | PLATINUM-BLACK R Noun Report Error! | پلاٹینم ۔ کاجل کی طرح سفوف کی صورت میں ۔ |
15334 | PLATITUDE R
Report Error! | فع سودہ سچ ۔ فرسودہ صداقت جو فرسودہ ہو چکی ہو ۔ |
15335 | PLATITUDE R Noun Report Error! | بے لُطف کلام ۔ بے معنی بات ۔ ہلکا پَن ۔ |