Sr. | English Words | Urdu Words |
15381 | PLATYCNEMIA R Adjective Report Error! | نچلے پیروں کی فراخ وعریض ہڈیاں ہونے کی کیفیت ۔ |
15382 | PLATYCNEMIC R Adjective Report Error! | فراخ وعریض ہڈیوں کا جو نچلے پیروں میں ہوتی ہے ۔ |
15383 | PLATYCOPA R Adjective Report Error! | پلیٹی کوپا ۔ بحری جنس محار کا سب آرڈر ۔ ان قشریوں کے خول دندانہ دار نہیں ہوتے ۔ سینے سے جڑی ٹانگوں کے دو جوڑے ہوتے ہیں ۔ |
15384 | PLATYCORIA R Verb Report Error! | پتلیوں کا غیر معمولی طور پر پھیل جانا ۔ |
15385 | PLATYCORIA R Noun Report Error! | آنکھ کی پتلی کا پھیلا ہونا ، پھیلی ہوئی پتلی |