Sr. | English Words | Urdu Words |
15531 | PLAYER R Noun Report Error! | کھیلنے والا ، کھلاڑی ، ماہر کھلاڑی ، پیشہ ور کھلاڑی ۔ |
15532 | PLAYER PIANO R Noun Report Error! | خُود کار پیانو ۔ ایک قِسم کا پیانو جو آلہ موسیقی کے اندر ہی لگی ہوئی ایک مشینی ایجاد کے ذریعے خُود بخود بجتا ہے ۔ |
15533 | PLAYER-MANAGER R Noun Report Error! | کھلاڑی جو ٹیم کا مینجر بھی ہو ۔ |
15534 | PLAYER-PIANO R Noun Report Error! | پیانو جِس کےساتھ خود بجنے کا پُرزہ بھی لگا ہو ۔ |
15535 | PLAYFELLOW R Noun Report Error! | کھیل کا ساتھی ۔ بچپن کا ساتھی ۔ |