Sr. | English Words | Urdu Words |
15541 | PLAYGOER R Noun Report Error! | وہ شخص جو اکثر تھئیٹر میں جاتا ہے ۔ |
15542 | PLAYGROUND R Noun Report Error! | کھیل کا میدان ۔ تفریح گاہ ۔ زمین کا ایک قِطعہ جِسے کُھلی ہوا میں تفریحات کے لیے مُختص کر دیا گیا ہو ۔ |
15543 | PLAYHOUSE R Noun Report Error! | سوانگ گھر ۔ تماشا گھر ۔ دارالتمثیل ۔ |
15544 | PLAYING R Noun, Adjective Report Error! | کھیلنے کا عمل ۔ کھیلنا ۔ |
15545 | PLAYING CARD R Noun Report Error! | تاش ۔ تاش کھیلنے کے لیے پتّوں کے ایک سیٹ میں سے ایک پتّا ۔ |