Sr. | English Words | Urdu Words |
16056 | PLENUM METHOD R Noun Report Error! | ہوا کے داخل وخارج کرنے یا آمدورفت کا ایک خاص نظام ۔ |
16057 | PLEO R Noun Report Error! | بیش ، زیادہ |
16058 | PLEOCHROIC R Adjective Report Error! | مُختلف سمتوں میں رنگ دِکھانے والا ۔ بیش لونی ۔ کثیر لونی ۔ رنگا رنگ ۔ |
16059 | PLEOCHROISM R
Report Error! | بیش نوعیت ۔ مختلف رنگ رکھنے والے کرسٹل کے خواص کا اظہار ۔ رنگ کا انحصار اس سمت پر ہوتا ہے جدھر سے وہ کرسٹل دیکھا جارہا ہے ۔ |
16060 | PLEOCHROISM R Noun Report Error! | بیش لونیت ۔ مُختلف رنگوں والی چیز ۔ رنگا رنگ ۔ |