Sr. | English Words | Urdu Words |
16061 | PLEOCHROMATIC R Noun Report Error! | مختلف اللون |
16062 | PLEOCOMIDAE R Adjective Report Error! | پلیو کومیڈا ۔ گھبریلا بھونروں کا بہت چھوٹا خاندان ۔ غلاف پر شش پائے ۔ دو حصوں میں منقسم سر کا سامنے کا حصہ ۔ انٹینا کے ۱۱ قطعات یا بند ہوتے ہیں ۔ |
16063 | PLEOCYTOSIS R Noun Report Error! | دماغی نخاعی سیال میں معمول سے زیادہ خلیوں کی موجودگی |
16064 | PLEOMASTIA R Noun Report Error! | چھاتیوں کی غیر معمولی تعداد |
16065 | PLEOMORPHIC R Adjective Report Error! | کثیر شکلیت سے متعلق ۔ |