Sr. | English Words | Urdu Words |
16171 | PLEURODONT R Adjective Report Error! | پلیروڈانٹ ۔ جبڑے کی ہڈی کے پہلو میں اندر کی طرف دانت جو اسی ہڈی میں مدغم ہو جاتا ہے ۔ مینڈک اور کچھ مچھلیوں میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔ |
16172 | PLEURODYNIA R Noun Report Error! | درد پہلو ۔ درد سینہ ۔ |
16173 | PLEURODYNIA R Adjective Report Error! | پسلیوں کا درد پھیپھڑے کے پردے کا درد الم الجنب درد سیاہ ۔ |
16174 | PLEURODYNIA R Noun Report Error! | پسلی کا درد ، ذات الجنب ۔ |
16175 | PLEUROGENOUS R Noun Report Error! | پھیپھڑے کی غلاف میں پیدا ہونا |