Sr. | English Words | Urdu Words |
16506 | PLUMBING R Noun Report Error! | پَلمبر کا پیشہ ۔ نلکوں اور گڑی ہوئی چیزوں کو آپِس میں جوڑنا تاکہ پانی اور فُضلے کو لے جایا جاۓ ۔ |
16507 | PLUMBISM R Noun Report Error! | مسومیت سُربی ۔ جِسم میں سیسہ داخِل کر کے اُسے زہر آلُود کرنا ۔ |
16508 | PLUMBISM R Noun Report Error! | سیسے کا ذہر ۔ راجع ۔ |
16509 | PLUMBISM R Adjective Report Error! | سیسہ سے سمیت سیسے کا زہر اور اس سے پیدا شدہ کیفیت ۔ |
16510 | PLUMBISOLVENT R Noun Report Error! | محِلل سُرب ۔ کیمیا ۔ |