Sr. | English Words | Urdu Words |
16771 | PLY R Noun Report Error! | رَسّی کا بَل ۔ طَبَق ۔ شِکَن ۔ پَرت ۔ ايک اِنفَرادی تَہ يا موٹائی ۔ جَيسے پَلائی وُڈ ميں ۔ |
16772 | PLY R Verb Report Error! | تقاضا کرنا ۔ تاکِيد کرنا ۔ مَشغُول رَکھنا ۔ لَگا رَکھنا ۔ کام کرنا ۔ مُشَقّت کرنا ۔ |
16773 | PLY R Noun Report Error! | تہ ، پرت ، سلوٹ ، رسی کا بل ، رحجان ۔ |
16774 | PLY R Verb Report Error! | استعمال کرنا ، برتنا ، جھاڑ کو ہوا کے مخالف چلانا ۔ |
16775 | PLY SOMEBODY WITH QUESTIONS R Verb Report Error! | کسی سے سوالات پوچھنا ۔ مسلسل سوالات پوچھنا ۔ |