Sr. | English Words | Urdu Words |
16871 | PNEUMOCOCCOSURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں نمونیہ کے جراثیم کی موجودگی |
16872 | PNEUMOCOCCUS R Noun Report Error! | بیکٹیریا کی ایک نوع جو جوڑوں کی صورت میں پائی جاتی ہے ایک قسم کا وبائی مرض ہے ۔ |
16873 | PNEUMOCOCCUS R Noun Report Error! | نَمُونِيائی نَبقَہ ۔ ريوی نَبقَہ ۔ ايک جَرثُومَہ ۔ نَمُونِيائی جُفت نَبقَہ ۔ جو نَمُونِيا اوردِيگر اَمراض پَيدا کرتا ہے ۔ |
16874 | PNEUMOCONIOSIS R Noun Report Error! | ڈسٹ ڈیزیر کا مترادف ۔ صنعتی علاقے میں رہنے والے اس کا شکار ہوتے ہیں ۔ |
16875 | PNEUMOCONIOSIS R Noun Report Error! | پھیپھڑوں کا ایک مرض جو دھول یا ریت وغیرہ کے ذرات سانس کے ساتھ کھنچ آنے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |