Sr. | English Words | Urdu Words |
17951 | POLLINATE R Verb Report Error! | زِيرہ پوش کرنا ۔ زَرگُل کو کِسی پھُول کے زِيرہ دان سے کِسی دُوسرے پھُول کے زِيرہ دان ميں مُنتَقِل کرنا ۔ ہَوا ۔ پانی ۔ حَشرات ۔ يا اِنسان کے ذَرِيعے ۔ |
17952 | POLLINATED R Verb Report Error! | تخم کاری کی ۔ |
17953 | POLLINATION R Adjective Report Error! | پولی نیشن ۔ زیرگی ۔ پھول دار پودوں میں پولن کا نر تولیدی عضو سے مادہ تولیدی عضو میں منتقل ہونے کا عمل ۔ عام طور پر یہ کسی جاندار ذرائع سے تکمیل پاتا ہے ۔ |
17954 | POLLINATION R Noun Report Error! | زيرگی ۔ زيرہ پوشی ۔ زَرگُل کا اِنتَقال ۔ مُنتَقِلی ۔ مُنتَقِلی کے مُتعَلِق ۔ |
17955 | POLLINATOR R Noun Report Error! | زيرگی کُنِندہ ۔ زَرگُل مُنتَقِل کرنے والا ۔ |