Sr. | English Words | Urdu Words |
18146 | polychromatic R Phrase Report Error! | کثیرالالوان ، رنگارنگ : برقی مقناطیسی اشعاع کو ظاہر کرتا ہے ۔ جو طول امواج کے آمیزہ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
18147 | POLYCHROMATIC R Adjective Report Error! | پولی کرومیٹک ۔ کثیر رنگا ۔ بہت سے رنگ رکھنے والا ۔ |
18148 | POLYCHROMATIC R Verb Report Error! | متعدد رنگ والا ۔ |
18149 | POLYCHROMATIC ACID R Noun Report Error! | ایک مختلف اللون ترشہ ۔ |
18150 | POLYCHROMATIC CELL R Noun Report Error! | اساس اور تیزاب دونوں کا اثرلینے والے خون کے خلیے اس بناءپران کا رنگ نیلا بھورا اور گلابی ساہو گاتا ہے |