Sr. | English Words | Urdu Words |
18181 | POLYCRYSTALLINE R
Report Error! | پولی کرسٹلین ۔ ایسا مادہ جو متعدد باہمی مقفل قلموں سے بنا ہوتا ہے ۔ جو ایک دوسرے کو ٹھوس بناتے ہیں ۔ |
18182 | POLYCYCLIC R Adjective Report Error! | جِس کے سالمے کے اندر ایک سے زیادہ ایٹمی حلقے ہوں ۔ کثیر دوری ۔ کثیر حلقوی ۔ |
18183 | POLYCYCLIC R
Report Error! | پولی سائیکلیک (کثیر حلقوی ) ایسے مرکبات جن کے مالیکیولز میں دو یا دو سے زیادہ حلقے ہوتے ہیں ۔ |
18184 | POLYCYCLIC R Adjective Report Error! | پولی سائیکلیک ۔ کثیر حلقوی ۔ متعدد حلقے ۔ دائرے یا مرغولے رکھنا ۔ |
18185 | POLYCYESIS R Adjective Report Error! | بہت بار حمل ٹھرا ہو ۔ |