Sr. | English Words | Urdu Words |
18431 | POLYPHAGY R Adjective Report Error! | پولی فیگی ۔ پر خوری ۔ کثیر اشیا خوری ۔ مختلف میزبانوں کا طفیلیئہ بننا ۔ |
18432 | POLYPHALANGIA R Noun Report Error! | ایک انگلی میں باہم متعدد پوریں ہونا |
18433 | POLYPHARMACY R Adjective Report Error! | بہت سی دوائوں کا انتظام ۔ |
18434 | POLYPHARMACY R Noun Report Error! | یہ لفظ اس وقت مستعمل کیا جاتا ہے جب کئی ادویات کھانے کی تجویز پیش کی جائے ۔ اس سے یہ خطرہ ہوتا ہے کہ مریض تعمیل و تفہیم سے قاصر رہتا ہے ۔ |
18435 | POLYPHASE R Adjective Report Error! | کثیر الہیئت بیک وقت کئی یکساں وولٹیج والی لیکن مُختلف فیزوں پر مُشتمل برقی رووٴں کی ترسیل یا استعمال کے لیے ۔ |