Sr. | English Words | Urdu Words |
18516 | POLYSEMY R Noun Report Error! | واحِد لَفَظ کے معانی کا تَنَوُّع ۔ کثِير مَعنوِيَت ۔ زِيادہ مَعنوں والا ۔ |
18517 | POLYSEPALOUS R Adjective Report Error! | کثِير سُبلَہ ۔ ايک کمامِيَہ سے مُتعَلِق ۔ جو اَپنے سُبلے ايک دُوسرے سے الگ رَکھتا ہے ۔ |
18518 | POLYSEPALOUS R Adjective Report Error! | پولی سیپالس ۔ کثیر سنبلہ ۔ کثیر پھول پتیا ۔ ایسا پھول جس کی پھول پتیاں ایک دوسرے سے جدا ہوں ۔ |
18519 | POLYSEROSITIS R Noun Report Error! | کئی جھلیوں کی سوزش ایک عام قسم کا عارضہ میڈی ٹرے نین فیور کے نام سے موسوم ہے ۔ |
18520 | POLYSIALIA R Adjective Report Error! | لعاب ذہن کا بکثرت اخراج ۔ |