Sr. | English Words | Urdu Words |
18531 | POLYSTOECHOTIDAE R Adjective Report Error! | پولی سٹو چوٹیڈا ۔ عصبی پردار حشرات کا چھوٹا سا کاندان ۔ غیر یقینی مماثلت رکھنے والے یہ حشرات مغربی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ |
18532 | POLYSTOME R Noun Report Error! | کئی منہ رکھنے والا جانور ۔ متعدد دہن ۔ |
18533 | POLYSTYLE R Noun Report Error! | کئی ستونوں والی عمارت ۔ کثیر ستونہ ۔ |
18534 | POLYSTYRENE R Noun Report Error! | پوليسٹرين ۔ ايک بے رَنگ شَفاف پَلاسٹِک ۔ اَسٹائرين کا ايک کثِير تَرکِيبَہ ۔ يہ پَيکِنگ ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔ |
18535 | POLYSTYRENE R
Report Error! | پولی سٹائیرین ۔ ایسے پولمیر زجو سٹائرین سے بنائے جاتے ہیں ۔ جو ایتھینائیڈ پلاسٹکس کے گروپ کا ایک اہم رکن بنتی ہے ۔ یہ ہلکے ترین ایتھینائیڈ پلاسٹکس میں سے ایک ہیں ۔ جن میں پانی کا انجذاب بہے خفیف اور ہائی فریکوئنسی پر برقی خواص غیر معمولی ہوتے ہیں انہیں راڈار اور ٹیلی ویژن میں انسولیشن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |