Sr. | English Words | Urdu Words |
18586 | POLYUNSATURATED R Adjective Report Error! | کثِير ناسير شُدہ ۔ ايسی حَيوانی يا نَباتاتی چَربِيوں کا يا اُن سے مُتعَلِق ۔ جَب اِنسان اُنہيں کھاتے ہيں تو وہ خُون ميں کليسٹرول مواد کو کم کرنے ميں مَدَد ديتے ہيں ۔ |
18587 | POLYURETHANE R Noun Report Error! | کثِير يورِيتھِيَن ۔ ايک کثِير تَرکِيبی مُرَکّب ہَلکے جھاگ دار بافت کے ساتھ ۔ |
18588 | POLYURETHANE R
Report Error! | پولی یوری تیھن ۔ ایک تالیفی پولیمر گروپ رکھتا ہے ۔ پولی ہائیڈروکسی مرکبات اور پولی آئسو سایانیٹس سے تیار کیے جاتے ہیں اور فوم میں استعمال ہوتے ہیں ۔ |
18589 | POLYURIA R Adjective Report Error! | کثرت بول ۔ |
18590 | POLYURIA R Greek Report Error! | پَیشَاب کا زائد اخراج |