Sr. | English Words | Urdu Words |
18741 | PONG R Noun, Verb Report Error! | ناگوار بو ۔ گندی بو ۔ بدبو دار ہونا ۔ |
18742 | PONG R Noun Report Error! | پونگ ۔ پہلی کمرشل ویڈیو گیم جو ٹیبل ٹینس کی ایک نقل تھی ۔ نولان بش نیل آف اٹاری نے ۱۹۷۲ میں تخلیق کی ۔ |
18743 | PONGAL R Noun Report Error! | تامل لوگوں کا نیا سال اور اس کا تہوار جب کہ نئے چاول پکاۓ جاتے ہیں ۔ چاولوں کی پلیٹ ۔ |
18744 | PONGAMIA GLABRA R Noun Report Error! | سکھ چین (درخت) |
18745 | PONGAMIA PINNATA R Noun Report Error! | کرنجوہ ، سکھ چین ، کرنج ، کرنجی ، کرنجا |