Sr. | English Words | Urdu Words |
19366 | PORT PIECE R Noun Report Error! | ایک قسم کی جہازی توپ یا بندوق جو اب متروک ہے ۔ |
19367 | PORT ROPE R Noun Report Error! | روشن دان کا پٹ کھولنے یا بند کرنے والی رسی ۔ |
19368 | PORT SALUT R Noun Report Error! | ایک قِسم کا زردی مائل سادہ پنیر ۔ |
19369 | PORT STOPPER R Noun Report Error! | برج گرداں جہاز میں توپیں داغنے کے لئے بنے رخنوں بند کرنے کا گھومنے والا ڈھکن ۔ |
19370 | PORT SUBLIME PORTE R Noun Report Error! | بابِ عالی ۔ عُثمانِيوں کا دَربار ۔ سَلطنَتِ عُثمانِيَہ کی حَکُومَت ۔ |