Sr. | English Words | Urdu Words |
19416 | PORTCRAYON R Noun Report Error! | رنگ دار کھریہ کو پکرنے کے لئے دھات کا دستہ ۔ |
19417 | PORTCULLIS R Noun Report Error! | سلاخوں کی جالی جس کو گرا کر پھاٹک بند اور مستحکم کیا جاسکتا ہے ۔ |
19418 | PORTCULLIS R Noun Report Error! | عمودی کھانچوں پر اُوپر نیچے سرکنے والا قِلعے وغیرہ کے دروازے کا بھاری آہنی ٹھاٹھر ۔ |
19419 | PORTCULLISED R Adjective Report Error! | پھسلواں دروازہ رکھنے والا ۔ |
19420 | PORTE R Noun Report Error! | قسطنطنیہ میں سلطنت عثمانی کا دربار ۔ باب عالی ۔ |