Sr. | English Words | Urdu Words |
1941 | PANG BREAST R Noun Report Error! | درد دل |
1942 | PANG OF DEATH R Noun Report Error! | جان کنی ۔ نزع ۔ نزع کی تکلیف ۔ |
1943 | PANGA R Noun Report Error! | ایک افریقی ، خنجر نُما ، دھار دار اوزار ۔ |
1944 | PANGAMY R Noun Report Error! | مخلوط زوجیت ۔ مخلوط جفتی ۔ |
1945 | PANGENESIS R Adjective Report Error! | پین جینیسز ۔ نظریہ ہمہ تولیدیت ۔ یہ نظریہ حیاتیات دان چارلس ڈارون نے پیش کیا تھا ۔ اس کے مطابق ذرات جسم کے سیال میں تمام جسمانی اعضا سے تولیدی خلیوں میں لائے جاتے ہیں ۔ وہاں یہ گیمٹس پر اثر انداز ہوتے ہیں اور نتیجہ میں نئی نسل کی خصوصیات پر اثرات مرتب کرتے ہیں ۔ |