Sr. | English Words | Urdu Words |
19736 | POSSESSSED BY SPIRIT R Noun Report Error! | آسیب زدہ ہونا ۔ روح خبیثہ سے مغلوب ۔ |
19737 | POSSET R Noun Report Error! | شَراب کے ساتھ جَمايا ہُوا دُودھ يا دَہی ۔ ايک مَشرُوب ۔ شَراب اور دُودھ کو پھَينٹ کر بَننے والا شَربَت ۔ |
19738 | POSSETING R
Report Error! | بَچّوں میں کلائڈ دُودھ کی تھوڑی مِقدار کی ریگرَگٹَیشَن |
19739 | POSSETING R Verb Report Error! | شیر خوار بچے کے دودھ پینے کے کچھ دیر بعد منہ کے راستے پُھٹے ہوئے دودھ کی پھٹکیاں خارج کرنا ۔ |
19740 | POSSIBILIST R Noun Report Error! | ایسی جماعت کا رکن جو فوری قابلِ اعتماد اصلاحات پر زور دے ۔ |