Sr. | English Words | Urdu Words |
19926 | POST-DATE R Noun, Verb Report Error! | اصل تاریخ سے بعد کی تاریخ ڈالنا ۔ کِسی دستاویز یا واقعے کو اصل سے بعد کی تاریخ کے ساتھ منسوب کرنا ۔ |
19927 | POST-DATED R Adjective Report Error! | بعد کی تاریخ کا ۔ پس تاریخ ۔ |
19928 | POST-ENTRY R Noun Report Error! | بعد میں آمد یا داخلہ خصوصاً گھڑ دوڑ وغیرہ میں ۔ |
19929 | POST-FEMINIST R Noun, Adjective Report Error! | مابعد تحریک نسواں کے دور کا ۔ جبکہ آزادی نسواں کی بابت پُر جوش رویّہ جو ۱۹۶۰ء کی دہائی اور اس کے بعد تک جاری رہا ۔ |
19930 | POST-FREE R Verb, Adjective Report Error! | بِلامحصول ترسیل ڈاک یا محصول پیشگی وصولی کے بعد ۔ |