Sr. | English Words | Urdu Words |
21521 | PRE-EMINENTLY R Adverb Report Error! | ممتاز طریقے سے ۔ افضل انداز میں ۔ اعلیٰ طور پر ۔ |
21522 | PRE-EMPT R Verb Report Error! | پہلے سے روک دینا ۔ پہلے سے قبضہ حاصِل کر لینا ۔ دُشمن کو کوئی زک دے کر حملے کے ناقابل بنا دینا ۔ |
21523 | PRE-EMPTION R Noun Report Error! | کِسی فریق کا دوسروں کے پس پُشت خریدنا یا قابض ہو جانا ۔ |
21524 | PRE-EMPTIVE R Adjective Report Error! | حق شفعہ کی بُنیاد پر حاصل کیا ہوا ۔ پیش بندی کے طور پر دُشمن کو ناکارہ کرنے کے لیے ۔ |
21525 | PRE-EMPTOR R Noun Report Error! | زکاوٹ ڈالنے والا ۔ |