Sr. | English Words | Urdu Words |
21566 | PRE-SELECT R Verb Report Error! | پہلے سے انتخاب کر لینا ۔ پہلے سے مُنتخب کر لینا ۔ پہلے سے چُن لینا ۔ |
21567 | PRE-SELECTIVE R Adjective Report Error! | جو پہلے سے طے کیا جا سکے ۔ |
21568 | PRE-SELECTOR R Noun Report Error! | کوئی مشینی یا برقیاتی عمل جو پیشگی انجام دینے والا پُرزہ ہو جیسے موٹر گاڑی کا گیئر ۔ |
21569 | PRE-SET R Verb Report Error! | کِسی کل یا پُرزے کو کام کے لیے تیار کرنا ۔ کِسی امر کو پہلے سے طے کر لینا ۔ |
21570 | PRE-SHRUNK R Adjective Report Error! | پہلے سے سکڑا ہوا ۔ |