Sr. | English Words | Urdu Words |
21576 | PRE-WASH R Noun, Adjective Report Error! | پہلا شوب یا دُھلائی خصوصاً دُھلائی کی مشین میں ۔ پہلی دفعہ دھونا خصوصاً فروخت سے پہلے ۔ |
21577 | PRE.EMINENCE R Noun Report Error! | فضیلت ، برتری ، فوقیت ، سبقت ۔ |
21578 | PRE.EMINENT R Adjective Report Error! | برتر ، افضل ، ممتاز ، اعلٰی ۔ |
21579 | PRE.EMINENTLY R Adverb Report Error! | امتیازی طور پر ، برتری سے ، فضیلت سے ۔ |
21580 | PRE.EMPT R Verb Report Error! | ازروئے حق حاصل کرنا ، پہلے سے قبضہ کرنا ۔ |