Sr. | English Words | Urdu Words |
21641 | PREBEND R Noun Report Error! | بَڑے گِرجا کا ايک وَظِيفَہ ۔ کِسی بَڑے گِرجا کی جائيداد کا حِصّہ ۔ پادريوں کی مَجلِس ۔ |
21642 | PREBENDAL R Adjective Report Error! | اعزازی کلیسائی منصب سے مُتعلق ۔ |
21643 | PREBENDARY R Noun Report Error! | ايک کلِيسائی عہدے دار ۔ جِس کو تحَفُّظ حاصِل ہو ۔ پادريوں کی مَجلِس کا ايک اعزازی رُکَن ۔ جِس کا کوئی مشاہرہ نہ ہو ۔ |
21644 | PREBYTERIUM R Noun Report Error! | ایلڈرس کی جماعت ۔ مقدس مقام ۔ کلیسا کا آخری مشرقی حصہ جہاں قربان گاہ یا عشائے ربانی کی میز ہوتی ہے ۔ |
21645 | PRECACIOUS R
Report Error! | عمر سے زیادہ کی بات کرنے والا ۔ |