Sr. | English Words | Urdu Words |
21646 | PRECAMBRIAN R Noun, Adjective Report Error! | قبَل کيمبَری دَور ۔ قبَل کيمبَری عصَر ۔ |
21647 | PRECANCEL R Verb Report Error! | پيش مَنسُوخ کر دينا ۔ جَيسے ڈاک کے ٹِکَٹ کو ۔ ڈاک ميں اِستِعمال ہونے سے قبَل ۔ |
21648 | PRECANCEROUS R Adjective Report Error! | پيش سَرطانی ۔ عُضلات کی ايسی حالَت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ جَيسے بَعض مَخصُوص جِلدی اُبھار ۔ |
21649 | PRECANCEROUS R Adjective Report Error! | سرطان یا کینسر واقع ہونے سے قبل بے ضرر ماہیت پر مبنی تبدیلیاں ظاہر ہونا جن کے بعد سرطان ظاہر ہوتا ہے ۔ |
21650 | PRECAPILLARY ANASTOMOSIS R Noun Report Error! | خون کی چھوٹی نالیوں کے آغاز سے قبل منہ بنانا |