Sr. | English Words | Urdu Words |
21766 | PRECIPICE R Noun Report Error! | ڈھَلواں زَمِين ۔ ڈھال ۔ کڑاڑا ۔ ٹِيلا ۔ کھَڑی چَٹان ۔ عمُودی ڈھَلوان ۔ جھُکاو ۔ |
21767 | PRECIPITABILITY R Noun Report Error! | رسوبیت ۔ |
21768 | PRECIPITABLE R Adjective Report Error! | قابِلِ تَرسِيب ۔ جو رَسُوب اَنداز ہونے کی صَلاحِيَت رَکھتا ہو ۔ |
21769 | PRECIPITAION R Verb Report Error! | ٹپکائو ترسیب پانی یا برف کا گرنا ۔
|
21770 | PRECIPITANCE,PRECIPITANCY R Noun Report Error! | نَہايَت جَلدی ۔ تَعجِيل ۔ عِجلَت ۔ جَلد بازی ۔ رَسُوب اَندازی ۔ اَندھا دھُند جَلد بازی ۔ |