Sr. | English Words | Urdu Words |
21796 | PRECIPITATION R
Report Error! | ترسیب ، رسوبیت ۔ وہ عمل جس کے نتیجہ میں ایک غیر حل پذیر مرکب اپنے محلول میں دو نمکیات کے باہمی عمل سے تشکیل پاتا ہے یا پھر درجہ حرارت تبدیل کرنے کے جو اس کی حل پذیری پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ |
21797 | PRECIPITATION R
Report Error! | ترسیب ، رسوبیت ، ایک رسوب کی تشکیل ترسیب کی ایک عام قسم کیمیائی تجزیے اور مرکبات کی تیاری کے دوران زیر عمل لائی جاتی ہے ۔ یہ دوہری علیحدگی اس وقت رونما ہوتی ہے جب دو محلول ملائے جائیں اور اگر ان میں سے ہر محلول ایک غیر حل پذیر مرکب کا ایک ریڈیکل رکھتا ہے ۔ |
21798 | PRECIPITATION R Noun Report Error! | رسوب سازی ۔ جلد بازی ۔ زمین پر گِرتی ہوئی بارش یا برف وغیرہ ۔ |
21799 | PRECIPITATION HARDENING, AGE HARDENING R
Report Error! | ترسیبی ، سختاﺅ ۔ کچھ بھرتوں کے سخت ہونے کا عمل اس وقت جنم لیتا ہے جب ایک خوب لبریز(سیرشدہ) محلول منتشر ہونے کا رجحان دکھاتا ہے ۔ کیونکہ مخمل دھات کی جزوی ترسیب بین دھاتی مرکب کی حیثیت سے شروع ہو جاتی ہے ۔ |
21800 | PRECIPITATION HARDENING, AGEHARDENING R
Report Error! | ترسیبی ، سختاﺅ کچھ بھرتوں کے سخت ہونے کا عمل اس وقت جنم لیتا ہے جب ایک خوب لبریز ( سیر شدہ) محلول منتشر ہونے کا رجحان دکھاتا ہے کیونکہ منحل دھات کی جزو ی ترسیب بین دھاتی مرکب کی حیثیت سے شروع ہو جاتی ہے ۔ |