Sr. | English Words | Urdu Words |
21846 | PRECLUSIVE R Adjective Report Error! | روکنے والا ۔ مزاحم ہونے والا ۔ باز رکھنے والا ۔ محروم کرنے والا ۔ |
21847 | PRECLUSIVE BUYING R Verb Report Error! | مانع خریداری میں مزاحمت پیدا کرنا ۔ |
21848 | PRECLUSIVELY R Adverb Report Error! | روکتے ہُوے ۔ خارِج کرتے ہُوے ۔ محرُوم کرتے ہُوے ۔ |
21849 | PRECOCIAL R Adjective Report Error! | زُود بَروزی ۔ اَيسے پرِندوں سے مُتعَلِق جو پَيدا ہوتے ہی رُوئيں دار ہوتے ہيں اور آزادی کے ساتھ دَوڑ سَکتے ہيں ۔ |
21850 | PRECOCIAL R Adjective Report Error! | پری کوکئیل ۔ جلد باز ۔ قبل از وقت ۔ زود بالغ ۔ زود رس ۔ بے موسم ۔ ایسے اجسام جو بہت جلد نشوونما پا جاتے ہیں ۔ پرندوں کے بچے جو بہت جلد گھونسلے چھوڑ جاتے ہیں ۔ ایسے پودے جو پتوں کی نمو سے پہلے پھول پیدا کر دیتے ہیں ۔ |