Sr. | English Words | Urdu Words |
22056 | PREDNISOLONE R Adjective Report Error! | مصنوعی ہارمون جس کے خواص کارئی سون جیسے ہوتے ہیں ۔ |
22057 | PREDNISOLONE R Noun Report Error! | ایک مرکب ہارمون جو کاڑیزوں جیسے اثرات کا حامل ہے ۔ |
22058 | PREDNISOLONE, C21 H23 O5 R
Report Error! | پریڈنیسولون ۔ سفید قلمی سفوف جو متعدد خوردبینی اجسام کے ہائیڈروکورٹیسون پر عمل سے بنتا ہے ۔ اسے طبی طور پر دمہ کے علاج اور گٹھیاوی بخار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
22059 | PREDNISONE R Noun Report Error! | کارٹیز ون کی طرح ایک ترکیبی دوا جو جوڑوں کے درد میں تسکین بخش ہے اور سرطانِ خون کے مریضوں کو دی جاتی ہے ۔ |
22060 | PREDOCTORATE R Adjective Report Error! | قَبَل اَز ڈاکٹريٹ ۔ ڈاکٹريٹ حاصِل کرنے سے قبَل کا عِلمی مُطالِعَہ ۔ عِلمی کمالات سے مُتعَلِق ۔ |