Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | PACK RAT R Noun Report Error! | شُمالی امریکا کا ایک جنگلی چوہا جِس کی دُم لمبی اور گُچھے دار ہوتی ہے ۔ الم غلم چیزیں سینت کر رکھنے والا آدمی ۔ |
222 | PACK RATS R Adjective Report Error! | پیک ریٹس ۔ موش چراگاہ ۔ رات کو باہر نکلنے والے جنگلی چوہے شمالی امریکہ کے کترنے والے ممالیہ ۔ ان کی دم اور جسم کی لمبائی ایک جیسی ہوتی ہے ۔ عام طور پر ۲۰ سے ۲۵ سینٹی لمبی دم اور جسم ۔ |
223 | PACK ROOF R Noun Report Error! | کوہانی چھت ۔ |
224 | PACK SACK R Noun Report Error! | کینوس یا کمرے کا تھیلاجسے پشت پر سپاہی یا پیدل چلنے والے لٹکاتے ہیں ۔ |
225 | PACK SADLE R Noun Report Error! | خرجی ۔ جھولا ۔ زنبیل ۔ |