Sr. | English Words | Urdu Words |
22686 | PREPPY R Noun, Adjective Report Error! | مہنگے نِجی اسکولوں میں تعلیم پانے والا یا ان کا سا حُلیہ رکھنے والا ۔ |
22687 | PREPRANDIAL R Adjective Report Error! | کھانے سے قبل کا ۔ انجام دیا ہوا یا ہونے والا ۔ |
22688 | PREPRIMARY CLASS R Noun Report Error! | قبل ابتدائی درجہ ۔ |
22689 | PREPROCESSOR R Noun Report Error! | پری پروسیسر ۔ ایک ڈیوائس یا روٹین جو ان پٹ کو مزید پروسیسنگ کے لیے گے بھجوانے سے قبل اس پر اپنے ابتدائی آپریشنز سرانجام دیتی ہے ۔ |
22690 | PREPROSTHETIC R Noun Report Error! | مصنوعی ہڈی لگانے سے قبل |